ترکش کافی پینے میں تو لاجواب ہوتی ہے لیکن اسے بنانے کی ویڈیو کبھی دیکھی ہے؟ نہیں تو ہم دکھاتے ہیں

ترکیہ میں فارغ وقت کا ایک پسندیدہ مشغلہ ترکش کافی پینا اور بچ جانے والے مشروب سے قسمت کا حال جاننے کی کوشش کرنا ہے۔
کافی ترکی کی ثقافت کا ایک اہم حصہ ہے جو ‘ترکش کافی‘ کے نام سے دنیا بھر میں مشہور بھی ہے۔
Making Turkish coffee using hot sand.pic.twitter.com/GbYZRMzJdX
— Fascinating (@fasc1nate) November 14, 2022
تاہم سوشل میڈیا پر زیرِ بھث ترکش کافی ہے جس کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترکش کافی کو ریت پرتیار کیا جا رہا ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ترکش کافی کے بارے میں جہاں اپنی رائے بیان کررہے ہیں وہیں بہت سے لوگ اسے پینے کی خوائش بھی ظاہر کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا رجحان کی وجہ سے آئے روز دیگر ملکوں کی کھانے پینے کی ویڈیو وائرل ہو جاتی ہیں جس سے کبھی صارفین پسندیگی کا اظہار کرتے تو کبھی ناپسندیگی کا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

