Advertisement

دو ماہ کے بچے نے گنگنا کر سب کو حیران کر دیا

ننھے بچے نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی۔

سوشل میڈیا پر دو ماہ کے ایک بچے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دادا اپنے پوتے کو گود میں لیے ہوئے ہیں اورسریلی آوازمیں گانا گا رہے ہیں۔

دادا کو سریلی آواز میں گانا گاتا دیکھ کر دو ماہ کا بچہ خود کو نہ روک سکا اور اپنی آواز میں گانا گنگنانے کی کوشش کرنے لگا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی دادا پوتے کی اس ویڈیو کے ہر طرف چرچے ہو رہے ہیں۔

صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بہت پسند بھی کیا جا رہا ساتھ ہی ویڈیو کے کمنٹ سیشن میں متعدد تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ دادا پوتے کا رشتہ بہت خوبصورت رشتہ ہوتا۔

جبکہ ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ اس ویڈیو نے میرا دل جیت لیا۔

اس سے قبل بھی ننھے بچے کی لڑکھڑاتے ہوئے قدم سے چلنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی تھی۔

 سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا ایک بچہ چلتے چلتے ڈانس کرنے لگتا ہے۔

 سوشل میڈیا پر اس بچے کی ویڈیو پردلچسپ کمنٹس کیے گئے ایک صارف نے کہا کہ یہ بچہ پہلی بار چل رہا اس کا ڈانس دیکھ کر میری آنکھوں کو یقین نہیں آرہا۔

Advertisement

واضح رہے اکثر سوشل میڈیا پر بچوں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
ماہرین نے صحت مند دل کیلئے بہترین سپر فوڈ بتادیا
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version