Advertisement

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کس ٹیم کو کتنے پیسے ملیں گے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  جیتنے، ہارنے اور شرکت کرنے والی کس ٹیم کو کتنے پیسے ملیں گے، تفصیلات سامنے آگئیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کی انعامی رقم سے متعلق تفصیلات جاری کردیں۔

پاکستان کو شکست دے کر آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے والی ٹیم انگلینڈ کو 16 لاکھ امریکی ڈالر  جبکہ رنر اپ پاکستان کو 8 لاکھ امریکی ڈالر ملیں گے۔

ان کے علاوہ ایونٹ میں شرکت کرنے والی تمام 16 ٹیموں کو بھی میچ فیس کی ادائیگی کے ساتھ  ساتھ مختص انعامی رقم   بھی دی جائے گی۔

سیمی فائنل ہارنے والی دونوں ٹیموں نیوزی لینڈ اور بھارت کو 4،4 لاکھ ڈالر ملیں گے۔

Advertisement

سپر 12 مرحلے  میں باہر ہونے والی آٹھ ٹیموں  میں سے ہر ایک کو 70 ہزار   امریکی ڈالر ملیں گے جبکہ سپر 12 مرحلے میں فی میچ جیتنے پر 40 ہزار امریکی ڈالر کی انعامی رقم بھی ملے گی۔

پہلے مرحلے میں باہر ہونے والی چار (یو اے ای ، ا سکاٹ لینڈ، نمیبیا ، ویسٹ انڈیز ) ٹیموں کو 40، 40 ہزار امریکی ڈالر میچ فیس اور فی میچ جیتنے کی 40 ہزار امریکی  ڈالر انعامی رقم ملے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version