Advertisement

مریم نواز اور نوازشریف کی وطن واپسی؟ اہم خبر سامنے آگئی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی دسمبر کے شروع میں وطن واپسی کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کی دسمبر کے شروع میں وطن واپسی کا امکان ہے جبکہ آئندہ پارٹی انتخابات میں مریم نواز کو اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان بھی ہے۔

ذرائع کے مطابق نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ  کا باقاعدہ اعلان کرنے کی بھی تجویز دی گئی ہے۔

 ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نوازشریف کا لندن سے وطن واپسی پر بھرپور استقبال کیا جائے گا، نوازشریف وطن واپسی سے پہلے پارٹی اہم فیصلے کریں گے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ایک بار پھر وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں،اس سلسلے میں وہ لندن میں پارٹی عہدیداران سے الوداعی ملاقاتیں کر رہے ہیں۔

Advertisement

ساتھیوں سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا تھا کہ جلد پاکستان جانا چاہتا ہوں، ایک ایک دن باہر رہنا بھاری ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version