Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ کی ٹیم دن رات عوام کی خدمت کے لئے کوشاں ہے، ناصر شاہ

ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ نےکہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ٹیم دن رات عوام کی خدمت کے لئے کوشاں ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں حیدرآباد کے جیالوں کا مشکور ہوں جنہوں نے بہت اچھا استقبال کیا، استقبال ایسا ہوا ہے لگتاہے اگلا میئر پیپلزپارٹی کا ہوگا۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سیلاب نے ہماری سندھ کو نقصان پہنچایا جس وجہ سے کافی اسکمیں تاخیر کا شکار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ٹیم دن رات عوام کی خدمت کے لئے کوشاں ہے، اربوں روپے کے فنڈز اس بجٹ میں حیدرآباد کے لئے ہیں۔

صوبائی وزیر بلدیات نے یہ بھی کہا کہ سیلاب سے متاثرہ لوگ ہماری پہلی ترجیح بنی جس وجہ سے فنڈز وہاں لگائے گئے، یہاں صحت سیکٹر میں کافی کام ہوا ہے، بی بی شہید کے نام کا فلائی اوور کو شروع کیا جائے گا اور مکمل کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کو گھر دینے کا وعدہ کیا گیا لیکن کچھ بھی عوام کو نہیں دیا، روزگار کے حوالے سے جہاں بھی محکموں میں اسامیاں خالی ہیں وہ بہت جلد دی جائے گی۔

ناصر حسین شاہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ چیئرمین بلاول بھٹو نے بھارتی گجراتی قصائی کو اور انڈیا کو کشمیر کے معاملے پر  للکارہ، کشمیر کا معاملا اقوام متحدہ میں بلاول نے بھادری اٹہایا۔

Advertisement

صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ پھلے بھی میں کہا تھا کہ عمران خان عوام کو لالی پاپ دے رہا ہے ،لانگ مارچ نہیں کر سکے گا لانگ مارچ نہیں کیا، خان صاحب کا اسیمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان صرف اعلان کی حد تک رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version