بلاول بھٹو کی کرپشن کے خاتمے کے لئے عوام سے مدد کی اپیل

چیئرمین پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں کرپشن کے خاتمے کے لئے عوام سے مدد کی اپیل کردی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ سندھ میں کرپشن کے خاتمے کے لئے شکایات اینٹی کرپشن کے آن لائن پورٹل پر درج کرائیں۔
اپنے ایک پیغام میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے آن لائن پورٹل کا لنک بھی عوام کے لئے ٹوئٹ کرکے جاری کردیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement