Advertisement

آزاد کشمیر : پیرچناسی میں سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں

پیرچناسی

آزاد کشمیر : پیرچناسی میں سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں

آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیرچناسی میں سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیر چناسی میں سیاحوں کی تیس کے لگ بھگ گاڑیاں برفباری کے بعد پھسلن کے باعث پھنس گئیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سیاحتی مقام پیر چناسی جانے والی گاڑیاں پہاڑی علاقوں میں خراب موسم کے دوران ماقابل رفتار ہو جاتی ہیں، سیاحوں کو ریسکیو کرنے کیلئے مظفرآباد سے ریسکیو   1122 اور پولیس روانہ کر دی گئی۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ پھنسی ہوئی گاڑیوں میں 100سے زائد خواتین، بچے اور مرد سوار ہیں جبکہ ڈپٹی کمشنر ایس پی اور دیگر سول حکام موقعہ پر پہنچ گئے ہیں۔

پولیس کا مزید کہنا ہے کہ برف ہٹانے کیلئے سیاحتی مقام پیر چناسی میں مشینری موجود نہیں موقعہ پر چین والی مشینری روانہ کردی گئی ہے، مسافروں کو اتار کر دوسری گاڑیوں میں منتقل کر محفوظ مقام پر منتقل کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version