Advertisement

متحدہ کے کارکنوں کی بریت کیخلاف سرکار اور رینجرز کی اپیلیں مسترد

سندھ ہائی کورٹ

غیرقانونی تعمیرات؛ کے ڈی اے، ایس بی سی اے اور ایس ایس پی ملیر سے جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی کے کیس میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بریت کے خلاف سرکار اور رینجرز کی اپیلیں مسترد کر دیں۔

عدالتِ عالیہ سندھ نے سرکار کی اپیل پر فیصلہ سناتے ہوئے ایم کیو ایم کے کارکنوں فیصل موٹا، عبید کے ٹو، فرحان مُلا اور دیگرکی بریت کے خلاف اپیل کے علاوہ 13 ملزمان کی سزاؤں میں اضافے کے لیے رینجرز کی درخواستیں بھی مسترد کر دیں۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دھماکا خیز مواد کیس میں نادر شاہ سمیت 14 ملزمان کو بری کیا تھا۔ پراسیکیوشن کے مطابق اے ٹی سی نے ایم کیو ایم کے 13 کارکنوں کو مختلف سزائیں بھی سنائی تھیں۔

غیر قانونی اسلحے کے کیس میں سزاؤں میں اضافے اور بریت کے خلاف اپیل دائر کی گئی تھی۔ عدالت نے ملزم فیصل موٹا کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 10 سال قید کی سزا سنائی تھی۔

عدالت کی جانب سے ملزم فرحان شبیر، عبید کے ٹو اور عابد کو 8، 8 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
اسحاق ڈار کو سعودی وزیر خارجہ کا فون ، اہم علاقائی امور پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version