Advertisement

ترکیہ میں چھالیہ لےجانے پر پابندی عائد

پی آئی اے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ترکیہ قانون کے تحت چھالیہ منشیات کے زمرے میں آتی ہے لہزا ترکی جانے والی  تمام پروازوں میں چھالیہ لے جانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ہدایت نامہ جاری کردیا گیا 

تفصیلات کے مطابق کراچی پی آئی اے انتظامیہ نے اپنے کریو کو تحریری ہدایت نامہ جاری کردیا ہے جس میں  ترکیہ جانیوالی تمام پروازوں میں چھالیہ کے استعمال پر پابندی عائد  کردی گئی ہے۔

پی آئی اے انتظامیہ نے بتایا کہ ترکیہ میں چھالیہ کا استعمال منشیات کے زمرے میں آتا ہے، لہزا سی اے اے کی ہدایت پر مکمل عمل درامد کیا جائے اور پی آئی اے کے تمام فضائی میزبان چھالیہ اور سونف سپاری کے استعمال سے گریز کرتے ہوئے عائد شدہ پابندی پر  سختی سے عمل درآمد رہیں۔

پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جنرل منیجرفلائٹ سروسزعامر بشیر کے زیر دستخط نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version