Advertisement

انگلش بیٹر ہیری بروک نے 125 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

ہیری بروک

ہیری بروک

ہیری بروک نے کراچی ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرکے انگلینڈ کا 125 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔

کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف ایک اور سنچری اسکور کرکے انگلینڈ کے جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر ہیری روک ابتدائی 6 اننگز میں سب سے زیادہ رنز کرنے والے انگلش بیٹر بن گئے۔

کمار رنجیت سنجی نے 1897 میں ابتدائی 6 اننگز میں 418 رنز کیے تھے لیکن ہیری بروک پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی 5 اننگز میں اب تک 465 رنز اسکور کر چکے ہیں، ہیری بروک نے کراچی ٹیسٹ میں 50 واں رن لےکر ریکارڈ اپنے نام کیا۔

مجموعی طور پر ابتدائی 6 اننگز میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بھارت کے ونود کامبلی کے پاس ہے جنہوں نے ابتدائی 6 ٹیسٹ اننگز میں 669 رنز اسکور کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
ہم نے خود کو اس مشکل میں ڈالا، اب ہدف کے دفاع کی پوری کوشش کریں گے، اظہر محمود
سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاک بھارت جونیئر ٹیموں کا روایتی مصافحہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version