Advertisement

اپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی کا معاملہ، راجہ ریاض، وفاق اور اسپیکر سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ

لاہورہائی کورٹ نے راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر وفاقی حکومت، اسپیکرقومی اسمبلی اور راجہ ریاض سے جواب طلب کرلیا۔

جسٹس عابد حسین چٹھہ نےشہری کی درخواست پر کیس کی سماعت کی۔

درخواست گزار منیر احمد کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کا تعلق پی ٹی آٸی سے ہے مگر وہ حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں۔

درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ پی ٹی آٸی سے تعلق کی وجہ سے راجہ ریاض اپوزیشن لیڈر نہیں بن سکتے۔ پی ٹی آئی اراکین کےاستعفوں کی منظوری کےبغیر راجہ ریاض کی تعیناتی قانون کی خلاف ورزی ہے۔

ایڈووکیٹ اظہرصدیق نے استدعا کی کہ عدالت راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تعیناتی کالعدم قرار دے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
Next Article
Exit mobile version