Advertisement

وزارت خزانہ نے سفارتخانوں کو فنڈز جاری کرنے کا آغاز کر دیا

پاکستان کی غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت، نسل کشی روکنے کا مطالبہ

وزارت خزانہ نے دنیا بھر میں پاکستانی کو فنڈز جاری کرنے کا آغاز کر دیا۔

پاکستانی سفارتخانوں میں مالی بحران معاملے پر وزارت خزانہ کی جانب سے سفارتی عملے کی تنخواہوں اور سفارت خانوں کے اخراجات کے لیے ساڑھے 14 ارب روپے جاری کیے گئے، وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک اور وزارت خارجہ کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ سمیت تمام اہم ملکوں میں سفارتخانوں کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈز جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پچاس سے زائد سفارتخانوں نے فنڈز کے اجراء کے لئے خطوط لکھے تھے، کئی سفارتخانوں کو چار ماہ سے اسٹاف کے الاونسز اور  تنخواہیں نہیں ملی تھیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version