لاہور؛ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں مفت انگلش کورسز کا آغاز

امریکی قونصل خانہ کے تعاون سےعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاہور میں 17 سے 25 سال تک کے طلبہ کو انگلش کورسز مفت کروائے جارہے ہیں
تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاہور میں مفت انگلش کورسز کا آغاز کردیا گیا ہے انگلش ورکز کورس کا مقصد طلبہ کی انگریزی میں بہتری لانا ہےجس میں 17 سے 25 سال تک کے طلبہ و طالبات داخلہ لینے کے اہل ہوں گے ۔ علاوہ ازیں انگلش ورکز طلبہ کو معاوضہ بھی دیا جائے گا۔
واضح رہے کہ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ دس دسمبر ہے.
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement