Advertisement

ناظم جوکھیوقتل کیس میں اہم پیش رفت، جام اویس سمیت 8ملزمان پرفردِ جرم عائد

ناظم جوکھیو قتل کیس

ناظم جوکھیو قتل کیس

کراچی کی مقامی عدالت نے ناظم جوکھیوقتل کیس میں جام اویس سمیت 8 ملزمان پرفردِ جرم عائد کردی۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیرکراچی میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں سماعت کے دوران اہم پیش رفت ہوئی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیرنے رکن سندھ اسمبلی جام اویس گہرام سمیت 8 ملزمان پر جرم عائد کردی تاہم ملزمان نے صحتِ جرم سے انکارکردیا۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہان کو طلب کرلیا۔

کیس میں ناظم جوکھیو نے جام اویس و دیگر کے ساتھ صلح کی درخواست دائر کررکھی ہے۔ ناظم جوکھیو کے قتل کا مقدمہ ملیر میمن گوٹھ تھانے میں درج ہے۔

Advertisement

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیرنے کیس کی مزید سماعت 15 دسمبرتک ملتوی کردی۔

ملزمان میں محمد معراج، محمد سلیم، دودا خان، محمد سومار، احمد خان شورو دیگر شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version