Advertisement

ارشد شریف قتل کیس؛ جے آئی ٹی کے پوسٹ مارٹم کرنے والی ٹیم سے سوالات

سینیئر صحافی ارشد شریف

سینیئر صحافی ارشد شریف

سینئر صحافی شہید ارشد شریف قتل کیس کی اسپیشل جے آئی ٹی کا پانچواں اجلاس ہوا جس میں پوسٹ مارٹم کرنے والی ٹیم سے اہم سوالات کیے گئے۔

بول نیوز کے سینئر اینکر پرسن شہید ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے معاملے میں اسپیشل جے آئی ٹی کا پانچواں اجلاس آج ہوا۔ اجلاس میں شہید ارشد شریف کا پوسٹ مارٹم کرنے والی پمز کی ٹیم سے ملاقات کی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں پمز ہسپتال کی جانب سے پوسٹ مارٹم کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اور اسپیشل جے آئی ٹی نے ڈاکٹروں کی ٹیم کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جب کہ پوسٹ مارٹم کے وقت لی جانیوالی تصاویر بھی جے آئی ٹی کے حوالے کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ اسپیشل جے آئی ٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا

ذرائع کا کہنا تھا کہ اسپیشل جے آئی ٹی کی جانب سے ایک گھنٹہ تک سوالات کئے گئے، پمز ہسپتال اور میڈیکل ڈائریکٹر پمز بھی جے آئی ٹی میں پیش ہوئے اور اسیپشل جے آئی ٹی کی جانب سے فیکٹ فائینڈنگ کمیٹی کو بھی خط لکھ دیا گیا جب کہ سینئر صحافی شہید ارشد شریف کے کینیا سے ملنے والا سامان مانگا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version