یونین کونسلزبڑھانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرنےکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے یونین کونسلزبڑھانے کا حکومتی فیصلہ مسترد کرنےکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کو فریقین کو سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔
عدالتِ عالیہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن 27 دسمبر کو حکومت کا مؤقف سن کر دوبارہ فیصلہ کرے، ووٹرز لسٹوں کی درستی کے لیے دائر درخواست پر بھی متاثرہ ووٹرز کو 28 دسمبر کو سنا جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

