Advertisement

ویڈیو : بن بلائی شادی میں بھینس کی انٹری

شادی میں بھینس کی انٹری دیکھ کر صارفین  دنگ رہ  گئے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بھینس شادی کے منڈپ میں گھس آئی ہے۔

Advertisement

وائرل ہونے والی ویڈیو بھارت کی ہے جو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ اس بھینس سے ڈر رہے ہیں جبکہ بھینس کو بھگانے کی بھی کوشش کی جا رہی ہے۔

بھینس کو کھانے کی جگہ پر بھی جاتا ہوا دیکھا جا سکتا ہے تاہم بھنس نے  شادی کے منڈپ میں کسی قسم کا نقصان نہیں پہنچایا اور وہاں سے چلی بھی گئی۔

وائرل ہونے والی اس بھینس کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔

ایک صارف نے کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اس ویڈیو کو دیکھ کر بالی وڈ کی فلم تھری ایڈیٹ یاد آگئی جس میں عامر خان سمیت دو دوست شادی میں صرف کھانا کھانے کے لیے انٹری لیتے ہیں۔

Advertisement

جبکہ ایک صارف نے اس فلم کا ڈائیلاگ بھی لکھا جس میں عامر خان کا دوست سوال کرتا ہے کہ شادی میں کیسے جائے؟ ساتھ ہی کہتا ہے کہ لوگ ہمیں پہچان جائے گے کہ ہم مہمان نہیں ، جس پر عامر خان جواب دیتا کہ شادی میں جانے کے لیے صرف کاسٹیوم یعنی شادی کے کپڑے چاہیے ہوتے ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیو وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچے تو بچے بڑے بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ پاتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version