ملک بھر میں گیس کی بدترین لوڈ شیڈنگ جاری

ملک بھر میں اس وقت گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے گیس پریشرمیں مسلسل کمی نےعوام کو شدید مشکلات سے دوچار کیا ہوا ہے
تفصیلات کے مطابق سردیوں کے آمد ہوتے ہی ملک بھرمیں گیس ناپید ہوگئی ہے کراچی سمیت حیدرآباد، ملتان، پشاور، راولپنڈی اورملک کے بیشتر علاقوں میں گیس کی شدید لوڈشیڈنگ کی جاری ہے۔
گیس کی قلت اور عدم فراہمی کے باعث خواتین کے لیے گھروں میں کھانا پکانا ناممکن ہوگیا یے عوام ہوٹل سے مہنگا کھانا، ایل پی جی اور لکڑی خریدنے پرمجبور ہوگئے ہیں ۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

