Advertisement

تحریک انصاف کے اہم رہنما سردار جعفر خان لغاری انتقال کر گئے

پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے اور سینئر رہنما سردار جعفر خان لغاری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ہیں

تفصیلات کے مطابق  پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور ایم ان اے سردار جعفر خان لغاری طویل علالت کے بعد آج صبح 8 بجے لاہور میں  دل کا دورہ پڑنے سے کا انتقال کر گئے ہیں ۔

 ذرائع کے مطابق سردار جعفر خان لغاری  عرصہ دراز سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔

 واضح رہے کہ 2018 کے الیکشن میں انہوں نے مسلم لیگ ن کو چھوڑ کرپی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی تھی  اور جام پور کے حلقہ این اے 193 کے ایم این اے منتخب ہوئے تھے۔

مرحوم کی نمازہ جنازہ  لاہور کے علاقے  گلبرگ میں ادا کی جائے گی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version