Advertisement

کراچی میں 13 سالہ لڑکی زیادتی کے بعد قتل

زیادتی

کراچی میں 13 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے موسمیات رہائشی اپارٹمنٹ میں درندگی  کی انتہا، درندہ صفت وحشی ملزم نے 13سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کانشانہ بنانےکے بعد قتل کردیا ۔

واقعے کے وقت بچی کے والدین گھر پر موجود نہیں تھے، فرار ہوتے ملزم کو اپارٹمنٹ کے رہائشیوں نے دھرلیا۔

مقتولہ کے والد کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں ملزم گھر میں کیسے داخل ہوا،ملزم کو  جانتے بھی نہیں ہیں، سفاک ملزم کو سخت سزا دی جائے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال پہنچا دی گئی ہے۔

Advertisement

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ واقعہ مبینہ ٹاون تھانہ کی حدود میں پیش آیا ،ملزم پیشے سےکارپینٹر ہے جبکہ ملزم سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version