Advertisement

عدالت نے پی ٹی آئی کی بلدیاتی امیدواروں کی دفعہ 144 کے نفاذ کی درخواست نمٹا دی 

IHC

توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نےدفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق پی ٹی آئی کی بلدیاتی امیدواروں کی درخواست نمٹا دی۔ 

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پراسلام آباد ہائیکورٹ نےدفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق پی ٹی آئی کی بلدیاتی امیدواروں کی درخواست نمٹا دی۔

عدالتِ عالیہ نے درخواست نمٹاتے ہوئے کہا کہ شہر میں امن و امان برقرار رکھنے کی ذمہ داری انتظامیہ کی ہے۔ بلدیاتی امیدواروں کو شہر میں اپنی انتخابی مہم کیلئے موومنٹ میں کوئی رکاوٹ نہیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ بلدیاتی امیدوار کارنر میٹنگز کی پیشگی اطلاع انتظامیہ کو دیں۔ انتخابی ضابطہ اخلاق سے متعلق الیکشن کمیشن کے افسران نے عدالت کو یقین دہانی کرائی ہے۔

جسٹس محسن اختر کیانی نے دفعہ 144 سے متعلق 12 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version