وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

فائل فوٹو
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات میں ملکی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر کے درمیان کل بلائے گئے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

