Advertisement

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال میں سہولیات کا فقدان

لاہور کے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال میں مفت سہولیات کا سلسلہ بند  ہوجانے کے باعث نادار اور مفلس مریضوں کی زندگیاں خطرات سے دوچار ہو گئی ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق لاہورمیں واقع پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اسپتال میں فنڈز ختم ہوجانے کی وجہ سےمفت ادویات کی سہولت ختم ہوگئی ہے ۔

  بول ذرائع کے مطابق  نادار اور مفلس مریض جو ماہانہ زکوٰۃ سے مفت ادویات حاصل کرتے تھے اب فنڈز ختم ہو جانے سے مفت ادوایات لینے سے قاصر ہیں اور ان کی زندگیاں خطرات سے دوچار ہو گئی ہیں۔

 شہریوں کا کہنا ہے کہ اسپتال میں سٹی انجیو گرافی بھی کئی ہفتوں سےخراب ہے جبکہ اسٹنٹس کی قلت کے باوجود متعلقہ حکام اسٹنس کی بروقت فراہمی کے لئے کوئی اقدامات نہیں کر رہی جسکی فراہمی ان کی ذمہ داری ہے۔

میڈیکل سپریٹینڈنٹ  ڈاکٹر تحسین کا اس حوالے سےکہنا ہے کہ دس پندرہ روز تک فنڈز آجائِیں گے ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version