جھٹ پٹ چیز بال کے سوشل میڈیا پر چرچے

جھٹ پٹ چیز بال کے سوشل میڈیا پر چرچے
سوشل میڈیا پر چیز بال کے چرچے ہو رہے ہیں۔
وائرل ہونے والی تصیور میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چیزبالز تیار رکھے ہوئے ہیں۔
اجزاء
پنیر 4 اونس کدو کس کر لیں
Advertisement
انڈے 2 عدد پھینٹ لیں
کالی مرچ آدھا کھانے کا چمچ
ہری مرچیں 3 عدد کاٹ لیں
نمک ہاف ٹیبل سپون
ہرا دھنیا آدھی گٹھی کاٹ لیں
Advertisement
آٹا 10 اونس
گھی آدھا کپ:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/11/974127/amp/
ترکیب
ہرا دھنیا ہری مرچیں پنیر نمک کالی مرچیں بیکنگ پاؤڈر اور انڈوں کو اچھی طرح ملا لیں جب اچھی طرح مکس ہو جائیں تو اس کے چھوٹے چھوٹے بال بنا لیں کڑاہی میں تیل گرم کر کے بالز کو ایک ایک کر کے آٹے میں ملا کر ہلکی آنچ پر تل لیں جب گولڈن براؤن ہو جائیں تو نکال کے سنیکس کے طور پر گرم گرم چائے کے ساتھ سرو کریں
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement