Advertisement

لاہور ؛ مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور میں  مرغی کے گوشت اورانڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔

 

تفصیلات کے مطابق لاہور میں انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کے بعد فارمی انڈوں کی قیمت دو روپے فی انڈہ مقرر کردی گئی ہےاور اس وقت لاہور میں  انڈے 276 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت کئے جارہے ہیں۔

 

بول نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کمی کے بعد شہر میں مرغی کی قیمت 414 روپے  فی کلو ہوگئی ہے جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 276  روپے فی کلو ہوگئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
وزیراعلٰی بلوچستان نے یوم مزدور عوام کے درمیان گزارا، شہریوں کے مسائل سنے
وفاقی وزیر بحری امور نے خوشخبری سنادی
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version