Advertisement

عمران خان، فواد اوراسدعمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ توہینِ الیکشن کمیشن کیس

سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان، فواد چوہدری اوراسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقررکردیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 6 دسمبر کو سربراہ تحریکِ انصاف عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس اطہرمن اللہ  شامل ہوں گے۔

سپریم کورٹ نے مقدمے کے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔

الیکشن کمیشن نے مختلف ہائی کورٹس میں زیرالتوا مقدمات یک جا کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے سپریم کورٹ کو براہِ راست کوئی یقین دہانی نہیں کرائی تھی، ثابت کرنا ہوگا کہ عمران خان کی ہدایت پر یقین دہانی کرائی گئی۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے سماعت کی جس کے دوران وزارتِ داخلہ کے وکیل سلمان اسلم بٹ نے عدالت کو بتایا کہ جواب اور دیگر دستاویزات آ گئی ہیں۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے دریافت کیا کہ سلمان اکرام راجہ صاحب کہاں ہیں؟

سماعت کی تفصیل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version