Advertisement

لاہور میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر

شدید دھند کی وجہ سے آج لاہورائیرپورٹ پرپروازوں کی آمدورفت تاخیر کا شکار ہوں گی

تفصیلات کے مطابق کراچی میں صبح 7 اور 8 بجے لاہور پرواز کے لئے پرواز کرنے والی پی آئی اے ، فلائی جناح، ائیربلو، سیرین ائیراور ائیرسیال کی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوں گں ،

قطرائیرکی پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی

 ذرائع کے مطابق رات 3 بجے روانہ ہونے والی قطرائیرکی پرواز 12 گھنٹے تاخیر کا شکار ہونے کے بعد آج دوپہر 2 بجے روانہ ہوگی۔

 علاوہ ازیں لاہور سے کراچی جانے والی ائیربلو کی پرواز پی اے 401 بھی ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہے تاہم فلائی بغداد کی لاہور سے نجف کی جانب پرواز آئی ایف 342 ڈھائی گھنٹے  کی تاخیر کے بعد  آج دوپہر ایک بجے روانہ ہوگی۔

Advertisement

 پی آئی اے کی لاہور سے دمام کے لئے روانہ ہونے والی پرواز 342  بھی ڈھائی گھنٹے کی تاخیرکے بعد آج شام ساڑھے 4 بجے تک ری شیڈول کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ربیع الثانی کا چاند کب نظر آئے گا، سپارکو نے پیش گوئی کردی
سیلاب کی تباہ کاریاں؛ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ نے تازہ ترین سیلابی ڈیٹا جاری کر دیا
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version