لاہور ؛ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت خرید مزید بڑھ گئی

لاہورکی اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد فی من گںدم کی قیمت 4200 سے بڑھ کر 4300 من ہو گئی ہے
تفصیلات کے مطابق گندم کی قیمتیں بڑھنے سےاب چکی کا آٹا 135 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہوگا جبکہ فلور ملزکا آٹا بھی 115 روپے فی کلو کردیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق لاہورکی مارکیٹ میں اس وقت 15 کلو آٹے کا ٹھیلہ 1720 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے جوعوام کی قوتِ خرید سے باہر ہوگیا ہے اورشہریوں کو پریشان کن صورتحال کا سامنا ہے ۔
Advertisement
Advertisement
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

