قوم کی مدد سے دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا ہے کہ قوم کی مدد سے دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ضلع خیبر کی وادی تیراہ کا دورہ کیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر تعینات جوانوں کے ساتھ وقت گزارا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے پاک افغان سرحد پر جوانوں کی تیاریوں کو سراہا۔
اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جوانوں کی آپریشنل تیاریوں کی تعریف بھی کی اور کہا کہ قوم کی مدد سے دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement