Advertisement

چیتے اور شیر کے بچوں کی انوکھی دوستی

سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کی بھی ہنسی نہیں رُکتی ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہو رہی ہے جس میں چیتے اور شیر کے بچے کو مزے سے کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/i/status/1602766134247587840

صارفین ک جانب سے وائرل ہونے والی اس ویڈیومیں چیتے اور شیر کے بچے کو نٹ کھٹ انداز میں لڑتے اور پھر کھیلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل بھی ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں چیتے اورشیر کے بچے کے ساتھ بندر کے بچے کو بھی بڑے مزے سے کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

بیبی چمپینزی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر یہ ویڈیو پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی۔

اس ویڈیو کی تعریف کرتے ہوئے ایک صارف نے کمنٹ کیا تھا کہ یہ تینوں ایک ساتھ کتنے پیارے لگ رہے ہیں۔

جبکہ ایک صارف نے کہا تھا کہ یہ میری نظر میں اب تک کی بہت پیاری ویڈیو ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر جانوروں کے بچوں کی دلچسپ ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version