Advertisement

صوفے اور ٹی وی کے ساتھ پیرا گلائیڈنگ، ویڈیو وائرل

پیرا گلائیڈنگ

صوفے اور ٹی وی کے ساتھ پیرا گلائیڈنگ، ویڈیو وائرل

پیرا گلائیڈنگ، ایک ایسا شوق ہے جس میں جان داؤ پر لگادی جاتی ہے اور گرنے کا ڈر الگ ہوتا ہے لیکن صرف زندہ دل افراد ہی اس شوق میں مہارت حاصل کرسکتے ہیں۔

 سوشل میڈیا پر ایک انوکھے انداز میں پیرا گلائیڈنگ  ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

جی ہاں وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک نوجوان لڑکے کوصوفے پر بیٹھ کر پیرا گلائیڈنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے یہ ہی  نہیں بلکہ ساتھ میں ٹی وی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو نے صارفین کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔

Advertisement

  اس سے قبل ایک پیرا گلائیڈنگ  کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں پیراشوٹ کی ایک ڈوری کو ٹوٹتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

سوشل  میڈیا پر وائرل ہونے والی اس پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو نے سب کو ہی خوفزادہ کردیا تھا۔

Advertisement

تاہم وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک سیاح کو دیکھا جاسکتا ہے جس کا پیرا گلائیڈنگ کے دوران اچانک رسہ ٹوٹ جاتا ہے اور وہ زمین  پر آگرتا ہے تاہم خوش قسمتی سے  سیاح شدید چوٹوں سے محفوظ رہا۔

واضح رہے کہ اس ویڈیو کے حوالے سے اے سی نور الحق کا کہنا تھا کہ موٹر بوٹس سے بندھے رسے اور سیاحوں کو فراہم کئے جانے والی خستہ حال لائف جیکٹس کسی بھی وقت کسی سنگین حادثے کا سبب بن سکتی ہیں اس لئے قیمتی انسانی جانوں کو بچانے کے لئے احکامات جاری کئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version