Advertisement

پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی اسپیکر سے ملاقات کی کوشش

پی ٹی آئی ارکان

پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی اسپیکر سے ملاقات کی کوشش

سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا وفد اسپیکر آفس پہنچ گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔

پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے تمام منتخب اراکین قومی اسمبلی اسپیکرسے ملاقات کے لیے خیبرپختونخوا ہاؤس سے سے پیدل قومی اسمبلی پہنچے۔

تحریک انصاف کے 76 اراکین قومی اسمبلی پارلیمانی اجلاس میں شریک ہوئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے کے بعد رہنما اسد قیصرکو باہر روک لیا گیا اورپارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ بند کردیے گئے۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے پی ٹی آئی وقفد کو بتایا کہ اسپیکر پرویز اشرف اس وقت اپنے چیمبر میں موجود نہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اس وقت اپنی رہائش گاہ پر ہیں۔

Advertisement

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر تحریک انصاف کے رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کیا، کہا کہ ہمارے بقیہ استعفے بھی منظور کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version