Advertisement

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے پشاورہائی کورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی

بروقت انتخابات کا معاملہ؛ الیکشن کمیشن اور گورنرخیبرپختونخوا کو نوٹس جاری

تحریکِ انصاف نے خیبرپختونخوا میں الیکشن کے لیے پشاورہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ 

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماؤں نے خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے  پشاورہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔

درخواست میں تحریکِ انصاف کے رہنماؤں نے مؤقف پیش کیا کہ اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد 90 دن میں الیکشن کرانا لازمی ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تاریخ کے لئے گورنرکو خط لکھا۔

درخواست میں کہا گیا کہ گورنرنے ابھی تک تاریخ نہیں دی۔ 90 دن کے اندر الیکشن کرانا نگران حکومت کی ذمہ داری ہے۔

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان کا کہنا ہے کہ بروقت الیکشن کرانا آئینی ضرورت ہے۔ اب تک گورنر نے تاریخ نہیں دی، یہ غیرآئینی ہے۔

Advertisement

عاطف خان کا کہنا تھا کہ پتا نہیں پی ڈی ایم الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے۔ نگران کابینہ غیر سیاسی ہوتی ہے لیکن یہ پی ڈی ایم کی کابینہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version