Advertisement

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا سیلاب زدگان کی بحالی کا عزم

سعودی عرب کے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں سیلاب زدگان کی بحالی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

سعودی میڈیا کی خبروں کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان میں سیلاب زدگان کی بحالی کے عزم کا اعادہ کیا گیا

اجلاس میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ ہم پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں

سعودی دارالحکومت ریاض کے قصر عرقہ میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو جنیوا کانفرنس کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

اس موقعہ پر سعودی کابینہ نے پاکستان کی مدد کے لیے جنیوا کانفرنس میں شرکت کو اس بات کی علامت قرار دیا کہ سعودی عرب سیلاب سے پیدا ہونے والے مسائل سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور اس کے برادرعوام کے ساتھ کھڑا ہے اور مکمل یکجہتی کا اظہار ضروری سمجھتا ہے.

سعودی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جنیوا کانفرنس میں شرکت متاثرین کی مدد کے حوالے سے انسانیت نواز کردار کے طویل سلسلے کی ایک کڑی ہے اور پاکستانی سیلاب زدگان کی مدد کو صورت ممکن بنایا جائے گا۔۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
Advertisement
Next Article
Exit mobile version