بس ڈرائیور نے بے گھر بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی

بس ڈرائیور نے بے گھر بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیر دی
سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیو وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر ہر آ نکھ نم ہو جاتی ہیں۔
ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بے گھربچے روڈ پر موجود ہے اتنے میں ایک بس ڈرائیور کو اپنی بس میں سے ہی کچھ بچوں میں اسنیکس تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو کیرالہ کی ہے جہاں ایک بس ڈرائیور نے ننھے بچوں کے چہروں پر لمحے بھرمیں مسکراہٹ بکھیردی۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو صارفین کی جانب سے بہت سراہا جا رہا ہے۔
ایسی ہی ایک ویڈیو گزشتہ روزسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں دیکھا گیا تھا کہ بے گھر بچے ایک اسٹور کے باہر لگی ٹی وی اسکرین کو بڑے مزے سے دیکھنے میں مشغول ہیں۔
Store incharge let's homeless street kids choose what to watch on the display TV every evening. pic.twitter.com/ElOPGL61Fb
— Gautam Trivedi (@KaptanHindustan) January 5, 2023
وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ اسٹور انچارج نے بے گھر بچوں کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے روزانہ کی بنیاد پرایک وقت مقرر کردیا جس میں بچوں کے پسند کے کارٹون لگے گے تاکہ بچے اسے دیکھ کر خوشی محسوس کر سکے۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/01/536902/amp/
وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے گئے ساتھ میں اسٹور کے مالک کی تعریف بھی کی گئی جس نے ان بے گھر بچوں کو وہاں سے بھگانے کے بجائے ان کی خوشیوں کا خیال ررکھا۔
واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر بعض اوقات ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر کبھی لوگ خوش تو کبھی جذباتی ہو جاتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News