پاؤں کی مدد سے تیر بازی کر نے والا بچہ توجہ کا مرکز بن گیا

پاؤں کی مدد سے تیر بازی کر نے والا بچہ توجہ کا مرکز بن گیا
نڈر بچے نے ایسا اسٹنٹ کیا کے لوگ دیکھتے رہ گئے۔
سوشل میڈیا پر ایک بھارتی بچے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جسے تیر بازی منفرد انداز میں کرتا دیکھا جا سکتا ہے۔
Arjun is still there….#Sujeeth #FireStormIsComing
Idli #HindenbergResearch DEPTH #Adaniscam Poha #30January Patriotism #TeJran pic.twitter.com/HKhCFQCHYl— Pallavi Priya (@P24Pallavi) January 30, 2023
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکا ہاتھوں کے بال اُلٹا کھڑا ہوتا ہے اور اُلٹا ہی گھوم کرسامنے موجود نشانہ پر پاؤں کی مدد سے بلکل ٹھیک تیر بازی کرکے سب کو حیران کر دیتی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔
اس سے قبل بھی ایسی ہی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک لڑکی کو برفیلے مقام پر لکڑی کے تختہ پراسٹنٹ کرتا دیکھا گیا۔
ویڈیو میں دیکھا گیا کہ لڑکی اسٹول نما چیز پر ہاتھوں کے بال اُلٹی کھڑی ہوتی ہے اور اُلٹی ہی گھوم کرسامنے موجود نشانہ پر پاؤں کی مدد سے بلکل ٹھیک تیر بازی کرکے سب کو حیران کر دیتی ہے۔
:مزید پڑھیں
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/852581/amp/
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر صارفین کی جانب سے متعدد کمنٹس کیے گئے۔
ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کیا کہ حیران کر دینے والی ویڈیو۔
جبکہ ایک صارف نے خاتون کو اسٹنٹ کوئین کہہ دیا۔
واضح رہے کہ سول میڈیا پر آئے روز نت نئے اسٹنٹ پر مبنی نوجوان نسل کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جو دیکھنے والی عام آنکھ کو دنگ کردیتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News