Advertisement

مریم نواز کی پشاور دھماکے کی مذمت

مریم نواز

پاکستان کا مستقبل اب صرف نواز شریف روشن کر سکتے ہیں

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پشاور دھماکے کی مذمت کی ہے۔ 

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پشاور میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہوں۔

مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ دل بہت رنجیدہ ہے، اللّہ تعالی شہداء کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو شفاء کاملہ دے۔ آمین۔

پشاور میں پولیس لائنز کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ اب تک 32 نمازیوں کی شہادت کی تصدیق ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version