Advertisement

ارشد شریف قتل کیس؛ تمام صوبوں اور اسلام آباد کے آئی جیز سے مقدمات کی تفصیل طلب

ارشد شریف

ارشد شریف قتل کیس کی انکوائری مکمل : جے آئی ٹی کی وطن واپسی

سئینر صحافی واینکر ارشد شریف قتل کیس میں ایس جے آئی ٹی نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کے آئی جیز سے مقدمات کی تفصیل مانگ لیں۔

تفصیلات کے مطابق بول نیوز کے سینئر اینکرپرسن اور صحافی شہید ارشد شریف قتل کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی کا اٹھارواں اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان کے تمام صوبوں اور اسلام آبادکے آئی جیز کو خط لکھ کر ان کے خلاف مقدمات کی تفصیل مانگی ہیں۔

اسپیشل جے آئی ٹی نے ان مقدمات کے مدعیان اور تفتیشی افسران کو طلب کر کے ان کے بیانات بھی قلم بند کیے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ایف ایف ٹی کے دونوں ممبران سے بھی تفصیلی بریفنگ لی گئی ۔اس کے علاوہ ایس جے آئی ٹی نے کینیا اور دبئی میں تفتیش کا لائحہ عمل تیار کیا۔

اس سے قبل چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ نے بول نیوزکے سینئراینکراورمعروف صحافی شہید ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی پچھلی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔

Advertisement

چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے 2 صفحات پر مشتمل حکم نامہ تحریر کیا ہے۔

سپریم کورٹ نے تحریری حکم نامے میں کہا کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ سے آگاہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق اب تک 41 گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے۔

تحریری حکم نامے میں تفصیل

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version