Advertisement

پاک افغان بارڈر ؛ اسلحہ پاکستان اسمگل کرنے کی کوشیش ناکام

 تفصیلات کے مطابق پشاورکے پاک افغان بارڈر پر کسٹم حکام کی  جانب سےبڑی  کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں اسلحہ کو پاکستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔

کسٹم ذرائع نے بتایا کہ اسلحہ گاڑی کے فیول ٹینک کے اندر چھپایا گیا تھا تاہم گاڑی کے خفیہ خانوں سے ترکی ساخت کی بنی ہوئی 31 رائفلز، سینکڑوں کارتوس اور رائفل کا سامان برآمد کرلیا گیا ہےجس کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version