Advertisement

لاہور؛ریلوے انتظامیہ کی ناقص کارکردگی،ٹرینوں کی تاخیر روز کا معمول بن گئی

 ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں ریلوے انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کے باعث  ٹرینوں کی  تاخیر روز کا معمول بن گئی ہے۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹرینوں کا لیٹ ہونا  اب معمول بن چکا ہے جس کی وجہ ریلوے انتظامیہ کی غفلت اور ریل کے انجنوں کی خراب حالت ہے۔

ذرائع کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں گزشتہ ماہ دسمبر 656 میں سے 457 ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوگئی جس کی وجہ انجن اور بوگیوں کی ناقص حالت اور خراب سگنل سسٹم ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس خراب انتضام کے باعث 2 ہزار 231 گھنٹے ضائع کردئے گئے، علاوہ ازیں ریلوے ٹریک کی خرابی کے باعث 410 گھنٹوں تاخیر کی نزر ہوگئےاور یوں لاہور میں ٹرینوں کی بروقت آنے کی کاردگی کی شرح صرف 19 فیصد رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version