Advertisement

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کی 15 رکنی نگران کابینہ تشکیل نے آج حلف اٹھا لیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کی کابینہ تشکیل دے دی گئی جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ 15 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔

گورنر غلام علی نے نگران وزراء سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی۔

کابینہ میں عبدالحلیم قصوریہ، سید مسعود شاہ، حامد شاہ، ساول نذیر ایڈووکیٹ، بخت نواز، سابق صنعتکار فضل الہیٰ، عدنان جلیل، شفیع اللہ خان، شاہد خان خٹک، حاجی غفران، خوشدل خان ملک، تاج محمد آفریدی، محمد علی شاہ، جسٹس ریٹائرڈ ارشاد قیصر، منظور خان آفریدی شامل ہیں۔

کابینہ میں نگران وزیر اعلیٰ اعظم کے سمدھی بھی شامل ہیں۔

Advertisement

ضرور پڑھیں؛ پنجاب کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، محسن نقوی کی مبارکباد

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version