Advertisement

تحریکِ انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

الیکشن کمیشن

استعفے واپس لینے کا معاملہ، پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کو مراسلہ

تحریکِ انصاف نے الیکشن کمیشن کے خلاف اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر ہائی کورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔ 

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے آئینی ادارے کے سربراہ کے خلاف توہین عدالت سے متعلق اعتراضات اٹھایا تھا جس کے بعد پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی۔ 

تحریکِ انصاف نے عدالتی حکم پر 31 دسمبر کو اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کے خلاف توہین عدالت درخواست دائر ہوئی تھی۔ 

جسٹس ارباب محمد طاہراسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے حکم دیا تھا کہ الیکشن کمیشن شیڈول کے مطابق کل اکتیس دسمبر کو الیکشن کرائے۔

یہ خبر بھی پڑھیں

Advertisement

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، انٹرا کورٹ اپیلیں قابلِ سماعت قرار

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version