Advertisement

سعید غنی کا اتوار کو سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرنے کا اعلان

سعید غنی

محرم الحرام کےبعد پیپلز پارٹی کراچی میں ایک عظیم الشان جلسہ عام کرے گی، سعیدغنی

رہنما پیپلز پارٹی سعید غنی نے اتوار کو سیاسی پاور شو کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا کہ آج اجلاس میں بلدیاتی الیکشن کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ اتوار کے روز بڑی ریلی نکالی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ پندرہ جنوری کو بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلے ہو رہا ہے،8جنوری کو پیپلزپارٹی بہت بڑی ریلی نکالی جاٸے گی اور یہ ریلی بلاول ہاؤس سے شروع ہوگی اور اسٹارگیٹ پر اختمام پذیر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں؛ پورا پاکستان بلاول بھٹو کے ساتھ کھڑا ہے ، سعید غنی

سعید غنی نے یہ بھی کہا کہ ریلی میں پیپلز پارٹی کے کارکن، بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والےامیدوار شامل ہوں گے اور اس دن یہ بات ثابت ہوئی جائے گی کہ اس شہر میں کسی کی اکثیریت ہے، کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ماحول سازگار ہے۔

Advertisement

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے مزید کہا کہ حلقہ بندیاں ہم نے نہیں کی الیکشن کمیشن نے کی ہیں، بلدیاتی انتخابات بھی الیکشن کمیشن کروا رہا ہے جبکہ ہم حلقہ بندیاں کر ہی نہیں سکتے، یہ سندھ حکومت کاکام نہیں ہم کمٹمنٹ کیسے کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پرائیوٹ حج کے تحت عازمین حج کیلئے خوش خبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version