Advertisement

راؤ انوار سمیت 18ملزمان مقدمے سے بری، نقیب اللہ قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری

نقیب اللہ قتل کیس

راؤ انوار سمیت 18ملزمان مقدمے سے بری، نقیب اللہ قتل کیس کا تحریری فیصلہ جاری

عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں سابق ایس ایس پی راؤ انوارسمیت 18 ملزمان کو مقدمے سے بری کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ نقیب اللہ محسود قتل کیس کا تحریری فیصلہ 43 صفحات پر مشتمل ہے۔

تحریری حکم نامے میں کہا گیا کہ عدالت نے راؤ انوار سمیت18ملزمان کو مقدمہ سے بری کیا اور7 مفرور ملزمان کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ مقدمے میں شکوک و شہبات پائے گئے۔ اسلامی اور یونیورسل اصول کے تحت شکوک وشہبات کا فائدہ ملزم کے حق میں جاتا ہے۔

عدالت نے تحریری فیصلہ دیا کہ مفرورملزمان جب بھی اورجہاں بھی ملیں گرفتارکیا جائے۔ یہ اصول ہے کہ قاضی کی غلطی سے سزا دینے سے بریت بہتر فیصلہ ہے۔ عدالت کی نظر میں استغاثہ کیس ثابت نہیں کرسکی اس لیےملزمان کو بری کیا جاتا ہے۔

Advertisement

گاذشتہ روز جیل کمپلیکس کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت کا احوال بھی پڑھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version