جامعہ کراچی: بی کام پرائیویٹ سال دوئم وباہم کے نتائج کا اعلان

ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی کام پرائیوٹ سال دوئم وباہم سالانہ امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
نتائج کے مطابق برہان الدین ولد نعمان خیراللہ سیٹ نمبر165330 نے 1039 نمبرز کے ساتھ پہلی جبکہ ربیہ خان بنت محمد عابد خان سیٹ نمبر166316 نے 990 نمبرز کے ساتھ دوسری اوربسمہ علی بنت سید ظفر علی شاہ سیٹ نمبر166809 نے975 نمبرز کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
امتحانات میں 2275 طلبہ شریک ہوئے،53 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن،407 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن جبکہ ایک طالبعلم کو تھرڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا،کامیابی کا تناسب 20.26 فیصدرہا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

