Advertisement

لال حویلی کے خلاف کارروائی کو ماتحت عدالت میں چیلنج کردیا گیا

لال حویلی

لال حویلی کے خلاف کارروائی کو ماتحت عدالت میں چیلنج کردیا گیا

متروکہ وقف املاک بورڈ راولپنڈی کے لال حویلی کے خلاف کارروائی کو ماتحت عدالت میں شیخ رشید احمد نے چیلنج کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق متروکہ وقف املاک بورڈ راولپنڈی کے لال حویلی کے خلاف کارروائی کو ماتحت عدالت میں سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے چیلنج کرتے ہوئے مؤقف پیش کیا کہ ہماری اپیل کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا۔ لال حویلی کا معاملہ ابھی عدالت میں زیر سماعت ہے۔

شیخ رشید کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ بے دخلی اور کارروائی غیر قانونی انتقامی اور سیاسی اقدام ہے۔ حکم امتناع دیا جائے۔

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے سپریم کورٹ کے سینئر قانون دان سردار عبدالرازق پیش ہوئے۔

عدالت نے دونوں جانب سے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔

Advertisement

سول جج نوید اختر کی عدالت میں لال حویلی کے خلاف متروکہ وقف املاک کی کارروائی کو چیلنج کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version