Advertisement

جسٹس سردار طارق مسعود کی سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں سننے سے معذرت

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ؛ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود نے سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں سننے سے معذرت کرلی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مبینہ بین الاقوامی سازش کے ذریعے سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے معاملے میں سائفر کی تحقیقات کیلئے دائر چیمبر اپیلوں پر سماعت ہوئی۔

جسٹس سردار طارق مسعود نے معذرت کرتے ہوئے سائفر تحقیقات کیلئے دائر اپیلیں واپس چیف جسٹس آف پاکستان کو بھجوا دیں۔

جسٹس سردار طارق نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان سائفر تحقیقات کیلئے ان چیمبر اپیلوں کو کسی اور جج کے سامنے مقررکر دیں۔

واضح رہے کہ سائفر کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی گئی تھیں۔ رجسٹرار آفس نے درخواستوں پر مختلف اعتراضات عائد کر کے واپس کر دیا تھا۔

Advertisement

ایڈووکیٹ ذوالفقاربھٹہ سمیت دیگر نے رجسٹرار کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیلیں دائر کر رکھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version