Advertisement

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی گاڑی پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو وائرل

لاہور میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی گاڑی پر جوتا پھینکنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ بھی جوتے کی زد میں آگئے۔ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ  کی گاڑی پر جوتا پھینک دیا گیا۔

رانا ثنا اللہ کی گاڑی پر نامعلوم شخص کی جانب سے جوتا پھینکا گیا جو گاڑی کی ونڈ اسکرین پر لگا۔ رانا ثنا اللہ گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر بیٹھے ہوئے تھے، ڈرائیور نے ایک لمحے کیلئے گاڑی روکی اور پھر آگے بڑھادی۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس ختم ہونے پر وفاقی وزیر داخلہ اسمبلی سے جانے لگے تو ان کی گاڑی پر جوتا اچھالا گیا، رانا ثناءاللہ واقعے کے وقت گاڑی میں ہی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version