Advertisement

کراچی نے جیت کا ذائقہ چکھ لیا، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ سیزن 8 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندر کو 67 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی۔

لاہور قلندرز کی ٹیم کراچی کنگز کے 185 رنز کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 67 رنز بنا سکی، کراچی کنگز نے یہ مقابلہ رنز سے جیت لیا۔

لاہور قلندرز کے فخر زمان نے 15 رنز اسکور کیے، مرزا بیگ نے 45 رنز کی اننگ کھیلی، کامران غلام نے 23 اور سکندر رضا نے 18 رنز بنائے۔

کراچی کنگز کے بولر عاکف جاوید نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جبکہ عامر یامین اور بین کٹنگ نے 2،2 وکٹٰیں حاصل کیں۔

اس سے قبل ملی جلی پرفارمنس کے ساتھ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز کا ٹوٹل اسکور بورڈ پر سجانے میں کامیاب ہو گئی۔

کراچی کنگز کے میتھیو ویڈ 36 اور جیمز ونس نے 46 رنز بنائے، جبکہ عماد وسیم نے 35 اور بین کٹنگ نے 20 رنز بنائے۔

Advertisement

لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی، زمان خان، حارث رؤف اور لیام ڈاسن نے ایک، ایک وکٹ لی۔

اسکواڈ:

کراچی کنگز: جیمز ونس، میتھیو ویڈ، حیدر علی، شعیب ملک، عرفان خان، بین کٹنگ، عماد وسیم (کپتان)، عامر یامین، محمد عامر، عمران طاہر، عاکف جاوید

لاہور قلندرز: فخر زمان مرزا بیگ، شائے ہوپ، کامران غلام، سکندر رضا، حسین طلعت، ڈیوڈ ویز، لیام ڈاسن، شاہین شاہ آفریدی (کپتان)، حارث رؤف، زمان خان

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version