Advertisement

بابراعظم شادی کب کررہے ہیں؟ کپتان نے اعلان کردیا  

بابراعظم

بابراعظم کا انٹریو

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنی شادی کے حوالے سے اہم انکشاف کردیا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹریو میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ پہلے تمام ساتھیوں کی شادی ہو جائے پھر میں کرلوں گا۔

آئی سی سی ایوارڈز سے متعلق پوچھے گئے سوال پر پشاور زلمی کے کپتان کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں، والدین کی دعائیں بھی ہیں، ایوارڈ ملنے سے خوشی ضرور ملتی ہے مگر اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ آپ وہیں رک جائیں۔

یہ بھی پڑھیں؛ بابراعظم کو کپتان بنانے کا مشورہ کس کا تھا؟

خیال رہے کہ پھچلے چند ہفتوں کے دوران قومی ٹیم میں شامل 4 کھلاڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے جن میں شاہد آفریدی کے داماد شاہین آفریدی، ثقلین مشتاق کے داماد شاداب خان, حارث رؤف اور شان مسعود شامل ہیں۔

Advertisement

بابراعظم نے مزید کہا کہ دیگر کئی بڑے اہداف بھی نظر میں رکھے ہوئے ہیں، جہاں تک سیکھنے کی بات ہے وہ عمل کبھی نہیں رکتا، مزید بہتر کارکردگی دکھانے کی بھرپور کوشش کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version